Urdu
تازہ ترین کاروبار

پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس 541 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار887 پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی رہی۔ مارکیٹ541پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار887 پربندہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔ پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس 541 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار887 پر بندہوا۔ آج تیزی کے باعث مارکیٹ میں 1 عشاریہ2فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج دن بھر مجموعی طورپر 391 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبارہوا۔ 249کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 115کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

Related posts

وزیرخارجہ آئندہ ہفتے امریکا، چین اور سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریںگے

Rauf ansari

وزیراعلیٰ خالد خورشید نےگلگت بلتستان کے پہلے کینسر اسپتال کے افتتاح کردیا

Rauf ansari

خیبرپختونخوا میں اومی کرون کے پھیلاؤ میں تیزی

Hassam alam

Leave a Comment