Urdu
تازہ ترین کاروبار

پی ایس ایکس کے 100 انڈیکس میں 26 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا۔ مارکیٹ26 پوائنٹس کی کمی سے43 ہزار203پربند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 26پوائنٹس کی کمی سے43 ہزار203پربند ہوا۔ آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 43,398 جبکہ کم ترین سطح 43,164 رہی۔

آج دن بھرمجموعی طورپر354کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 166 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ165کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

Related posts

کورونا لاک ڈاون کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کو نئے اسکینڈل کا سامنا

Hassam alam

توہین رسالت و مذہب کے قانون کا غلط استعمال نہیں ہورہا ہے، طاہر اشرفی

Rauf ansari

اسلام آباد میں او آئی سی کانفرنس کیلئے وزرائے خارجہ سمیت اہم شخصیات کی آمد

Rauf ansari

Leave a Comment