0 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں منفی رجحان ہے،مارکیٹ 42پوائنٹس کی کمی سے 43ہزار810پرٹریڈ ہورہی ہے ، گذشتہ روزمارکیٹ810 پوائنٹس کے اضافے سے 43,853 پر بند ہوئی تھی۔