0 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں مثبت رجحان ہے،مارکیٹ199پوائنٹس کے اضافے سے46ہزار684پرٹریڈہورہی ہے،گزشتہ روزمارکیٹ318پوائنٹس کی کمی سے46ہزار484پر بند ہوئی تھی۔