0 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ 56پوائنٹس کے اضافے سے46ہزار599پرٹریڈ ہورہی ہے ۔