پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں منفی رجحان ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پینتیس پیسے کا اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ64پوائنٹس کی کمی سے46ہزار536پرٹریڈہورہی ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں35پیسے کا اضافہ،انٹربینک میں ڈالر181.55سے181.90پرٹریڈ ہورہاہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More