Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مثبت رجحان جاری

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ236 پوائنٹس کے اضافے سے46ہزار347پرٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ83 پوائنٹس کی کمی سے 46,110پر بند ہوئی تھی۔

Related posts

مرضی کے استعفے منظور کرنا غیرقانونی عمل ہے

Hassam alam

وزیراعظم کی حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کو مبارک باد

ibrahim ibrahim

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم پیدائش

Hassam alam

Leave a Comment