0 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہو گیا،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان رہا۔ مارکیٹ 27پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار 860 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 36 پوائنٹس کی کمی سے 44,887 پر بند ہوئی تھی۔