Urdu
تازہ ترین کاروبار

پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔ ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ مارکیٹ 198 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 549 پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ گزشتہ روز مارکیٹ 155 پوائنٹس کے اضافے سے 42،531 پر بند ہوئی تھی۔

ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ک سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے پچیس پیسے کی نمایاں کمی کے بعد ڈالر 216 روپے پچاس پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر 218 روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related posts

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

Zaib Ullah Khan

عسکری پارک کے ایم سی کو واپس دینے کا حکم

ibrahim ibrahim

مہنگائی سے چھٹکارا عمران خان سے چھٹکارے سے منسلک ہے، شازیہ مری

Hassaan Akif

Leave a Comment