Urdu
پاکستان تازہ ترین کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان رہا۔ تیزی کے باعث ہندڑڈاڈیکس43 ہزارکی حدعبورکر گیا۔ مارکیٹ164پوائنٹس کے اضافے سے 43ہزار42پر بند ہوئی۔

دن بھر مجموعی طورپر353 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبارہوا۔ 168کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 155کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 43,217 جبکہ کم ترین سطح 42,865 رہی۔

Related posts

کورونا وائرس پوری دنیا کیلئے چیلنج بن چکا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

Hassam alam

سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 1500 روپے کا مزید اضافہ

Rauf ansari

کراچی میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، تین افراد جاں بحق

Hassam alam

Leave a Comment