Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن کی کارروائی غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس بھی کالعدم قرار دیا جائے۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا دو اگست فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا جائے۔ پارٹی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

Related posts

سندھ حکومت نے قومی ادارہ برائے امراض قلب کو کرپشن کا اڈہ بنا دیا ہے، حلیم عادل شیخ

Hassaan Akif

سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم نہیں کیا، اعظم نذیر تارڑ

Rauf ansari

جون کے آغاز میں ہی مہنگائی کی شرح میں دو فیصد اضافہ

ibrahim ibrahim

Leave a Comment