Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کے ایم پی اے سلطان محمد خان عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے سلطان محمد خان ہزاروں کارکنان کے ہمراہ عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہو گئے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اے این پی قائدین کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے عزت دی، عمران خان اب بھی رکن اسمبلی ہیں مگر اسمبلی نہیں جا رہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنی ضد اورانا کیلئے لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں، انہیں آئینی طریقے سے ہٹایا گیا مگر وہ مانتے نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں دوبارہ اے این پی میں نہیں بلکہ اپنے گھر واپس آیا ہوں۔

ایمل ولی خان نے کہا کہ ہم چارسدہ سمیت پورے صوبے اور جہاں جہاں پشتون آباد ہیں، اتحاد اور اتفاق کو فروغ دیں گے۔

Related posts

طالبان نے افغان خواتین کے تنہا فضائی سفر پر پابندی لگا دی

Zaib Ullah Khan

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد

Hassam alam

بشپ آف كينٹبرى کا جامعہ مسجد بحریہ ٹاؤن کا دورہ

Rauf ansari

Leave a Comment