Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پنجاب کابینہ کی تحریک لبیک کے نام سے کالعدم کا لفظ ہٹانے سفارش

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک لبیک کے نام سے کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری صوبائی کابینہ کو بھجوا دی۔سمری کےحق میں کم ازکم 18وزرا کی حمایت درکارتھی ۔

پنجاب کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک سےکالعدم کااسٹیٹس ہٹانے کی منظوری دے دی ۔وفاق نےکالعدم تنظیم سےپابندی ہٹانےکےحوالےسے پنجاب حکومت سےرائے طلب کی تھی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق تحریک لبیک کے نام کے ساتھ کالعدم کے معاملے کو کابینہ کے سامنے بذریعہ سرکولیشن پیش کیا جائے۔

پنجاب کابینہ کےوزرا کی مطلوبہ تعداد نےپابندی ہٹانےکی سفارش کردی ۔۔سمری کےحق میں کم ازکم 18وزرا کی حمایت درکارتھی ۔وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ نےسمری کابینہ کمیٹی برائےقانون کوبھیجی۔راجہ بشارت کی سربراہی اجلاس میں پنجاب کابینہ کوتھروسرکولیشن سمری پرمنظوری لینےکافیصلہ کیا گیا۔

Related posts

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہرنائی زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی منظوری

Rauf ansari

عدم اعتماد کی رٹ لگانے والے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں

Hassam alam

پیکا ایکٹ: شق 20 کی بحالی کیلئے پٹیشن واپس لے لی، مریم اورنگزیب

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment