Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کی اماراتی وزیر شیخ النہیان بن مبارک سے ملاقات

دبئی: متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ النہیان بن مبارک النہیان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مبارک سینٹر کی تعمیر کی بحالی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دبئی میں یو اے ای کےوزیر شیخ النہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر شیخ النہیان بن مبارک النہیان نے پنجاب میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔سرمایہ کاری کے تحت لاہور میں تعمیراتی شعبے میں ساٹھ ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری ہو گی ۔

Related posts

کراچی:دودھ کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

Hassam alam

سندھ بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اضافے کا اعلان

Zaib Ullah Khan

کراچی:ہاکس بے پرسمندر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے

ibrahim ibrahim

Leave a Comment