Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پنجاب پولیس کا پرویزالہٰی کا میڈیکل کروانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب پولیس نے قاف لیگ کے رہنما چوہدری پرویزالہٰی کامیڈیکل کروانےکافیصلہ کرلیا ہے ۔

قلعہ گجر پولیس کے مطابق پرویز الہٰی کی طرف سے اندراج مقدمہ کیلئے درخواست موصول ہوئی جس پر حکام نے چوہدری پرویز الہٰی کا میڈیکل کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

قلعہ گجر سنگھ پولیس حکام کا کہنا ہےکہ چوہدری پرویزالہٰی کامیڈیکل کروانےکےلیےنوٹس جاری کردیا۔ میڈیکل رپورٹ کےحصول کےبعدحسب ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔

Related posts

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

ibrahim ibrahim

عدم اعتماد کی رٹ لگانے والے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں

Hassam alam

پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے،نواز شریف

ibrahim ibrahim

Leave a Comment