Urdu
تازہ ترین دنیا

روس کے صدر 19جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ ایرانی اور ترک صدور ابراہیم رئیسی اور رجب طیب اردگان سے بھی ملاقات کریں گے۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن ایران میں سہ فریقی شام امن مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ ایران میں ہونے والے امن مذاکرات میں ایران، ترکی اور روس کے صدورشریک ہوں گے۔ یہ سہ فریقی مذاکرات شام میں قیامِ امن کے حوالے سے بات چیت کرنے کے لیے منعقد کیے گئے ہیں۔

Related posts

سانحہ لسبیلہ سے متعلق پروپیگنڈا: تحقیقاتی ٹیم میں آئی ایس آئی،آئی بی افسران شامل

Hassam alam

ہم کسی سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ لینا نہیں چاہتے

Hassam alam

لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

Hassam alam

Leave a Comment