Urdu
تازہ ترین کھیل

پی ایس ایل7: قلندر کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ 7 کے بیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے لاہور قلندرز ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیتا اور کوئٹہ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار آل راؤنڈر شاہدخان آفریدی ایونٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

Related posts

پیکا ترمیمی آرڈی نینس، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

ibrahim ibrahim

ملٹری لینڈ:بتایا جائےکمرشل سرگرمیاں ختم کرنےکی کیا پالیسی ہے،چیف جسٹس

ibrahim ibrahim

فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Rauf ansari

Leave a Comment