Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ریلوے حکام نے تمام ٹرینوں کی بکنگ بند کردی

لاہور : ریلوے حکام نے تمام ٹرینوں کی ریزرویشن عارضی طورپرروک دی ہے۔ریزرویشن کی بندش سے مسافروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔

پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کی ریزرویشن بھی عارضی طور پر روک دی ہے ۔ پشاور اور راولپنڈی والی ٹرینوں کوبراستہ جنڈ، بسال، کندیاں، سرگودھا، سانگلہ ہل، شیخوپورہ،لاہور روانہ کیا جارہا ہے۔

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی سبک خرام، اسلام آباد ایکسپریس اورر اول ایکسپریس بھی معطل ہیں ۔ ریلوے حکام کے مطابق صورتحال دیکھ کر کل ریزوریشن بحالی کا فیصلہ ہوگا۔

Related posts

حکومت کا پیکا ایکٹ سے متعلق اپیل واپس لینے کا اعلان

Rauf ansari

علیم خان ملک دشمنوں سے مل گیا ہے، علی زیدی

Rauf ansari

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کےخلاف فل کورٹ کی استدعا مسترد، حکمنامہ جاری

Hassam alam

Leave a Comment