Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد اضافہ

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کےکرائے میں بھی اضافے کا اعلان کردیا ہے۔

ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق فریٹ ٹرینوں کےکرائے میں 5 فیصد اور مسافر ٹرینوں کے کرائے میں10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ٹرینوں کے کرائے میں اضافےکے لیےکمیٹی تشکیل دی گئی تھی، کمیٹی نے 15 فیصد کرائے بڑھانے کی تجویز دی تھی تاہم وزارت ریلوے نے مسافروں پر بوجھ کم رکھنےکے لیےکرائے میں کم اضافہ کیا ہے۔

Related posts

تشدد برداشت نہیں،شہباز گل پر تشدد کرنیوالوں کی شکلیں سامنے آنی چاہیئیں، فواد چوہدری

Hassam alam

وزیراعظم اور آسٹریا کے وفاقی چانسلر کے درمیان افغان مسئلے پر گفتگو

Rauf ansari

ملک میں غیریقینی کی صورتحال امن کی طرف منتقل ہورہی ہے، آرمی چیف

Hassam alam

Leave a Comment