اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا معاملہ،مونس الہیٰ نے اپوزیشن لیڈر کےلیے درخواست واپس لے لی۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا معاملہ،ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق مونس الہیٰ نے اپوزیشن لیڈر کےلیے درخواست واپس لے لی۔اپوزیشن لیڈر کےلیے غوث بخش مہر اور راجہ ریاض میں مقابلہ ہے ۔ غوث بخش مہر کو تین راجہ راجا ریاض کو سترہ اراکین کی حمایت حاصل ہے ۔ راجہ ریاض کو اکثریت کی بنیاد پر اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا جائے گا۔
