Urdu
پاکستان تازہ ترین

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے،رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے میں تاخیر ہو رہی ہے، ن لیگ اور دیگر اتحادی جماعتوں کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 350 کے قریب لوگوں نے عمران خان کو غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کی ہے، ان کے چار ملازمین کے ناقابل تردید شواہد ہیں جن کے اکاؤنٹس میں تقریباً 750 ملین ڈالر آئے۔

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ انہیں فنڈنگ کرنے والے ایسے لوگ بھی ہیں جن کا تعلق بھارت اور اسرائیل سے ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے استدعا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنائے۔

Related posts

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح3.5 فیصد تک پہنچ گئی

Hassam alam

دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ حکومت ہفتوں بھی نہیں چلے گی

Hassam alam

دفترخارجہ کی پاکستان کےکسی بھی وفدکے دورہ اسرائیل کی تردید

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment