Urdu
تازہ ترین کاروبار

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوگئی۔

صرافہ بازار میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ۔ فی تولہ سونا 1900 روپے کی کمی کے بعدفی تولہ سونا1 لاکھ 26 ہزار200 روپے پرآگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1629روپے کی کمی سے1لاکھ8 ہزار 196روپے ہوگئی۔

جبکہ دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ۔ فی اونس سونا 3ڈالر کی کمی سے 1863 ڈالر پرآگیا۔

Related posts

عمران خان نے عوام کا معاشی قتل کیا، وزیراطلاعات

Rauf ansari

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی

Hassaan Akif

کمالیہ میں بھی انسداد خسرہ و روبیلا کی قومی مہم کا افتتاح

Hassam alam

Leave a Comment