Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ٹرمپ سے تعلقات اچھےتھے، بائیڈن نے ہم سے رابطہ کرنا چھوڑ دیا، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ ٹرمپ انتظامیہ سےان کےتعلقات اچھےتھے لیکن بائیڈن کےآتے ہی افغانستان سےانخلا کے باعث امریکا نے ہم سے رابطہ کرنا چھوڑ دیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سی این این کو انٹرویو میں کہا کہ دورہ روس سے متعلق ہماری قیادت آن بورڈ تھی۔ ہماری فوج کو اسپیئرپارٹس چاہیےتھے۔ تیل پائپ لائن پربات کرنی تھی۔ امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈو کی دھمکی ناقابل قبول ہے۔

عمران خان نے کہا کہ امریکا نےایران، جنوبی امریکی ممالک میں رجیم چینج کرائی، امریکا ماضی میں کئی ممالک میں رجیم چینج میں ملوث رہا ہے، عراق اور ایران میں امریکی رجیم چینج کےثبوت بھی آچکےہیں۔

Related posts

پی سی بی نے پی ایس ایل 7 کیلئےامپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا

Rauf ansari

معیشت ایسے غیرسنجیدہ بیانات سے نہیں چلتی، حماد اظہر

Rauf ansari

نئے الیکشن پر 47 ارب 41 کروڑ روپے کا تخمینہ

ibrahim ibrahim

Leave a Comment