امریکی ڈالر کی قدرمیں مسلسل اضافے کا رجحان

کراچی: پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں بھی ڈالر50پیسے کے اضافے سے180.07 سے 180.57پربند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر90 پیسے کےاضافے سے ڈالر180.80 سے181.70پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More