Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین جرائم

کراچی شہر ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر، موبائل شاپ پر 1 ماہ میں ڈکیتی کی دوسری واردات

کراچی : شاہ فیصل کالونی تھانے کی حدود میں موبائل شاپ پر 1 ماہ میں ڈکیتی کی دوسری واردات ہوگئی۔

نجی شاپنگ سینٹر میں واقع موبائل شاپ پر 6 سے 7 ملزمان نے ڈکیتی کی، ڈکیتی کے دوران ڈاکو 40 لاکھ روپے مالیت کے موبائل فونز اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر کے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔

Related posts

برطانیہ میں کورونا وائرس سےمتعلق تمام سفری پابندیاں ختم

ibrahim ibrahim

شہباز گل کی گرفتاری کا طریقہ کار صریحاً غنڈہ گردی اور فسطائیت ہے، فیاض الحسن چوہان

Nehal qavi

عمران نیازی آرٹیکل 6 کی پکڑ میں آگئے، شہباز شریف

Rauf ansari

Leave a Comment