Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین جرائم

کراچی شہر ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر، موبائل شاپ پر 1 ماہ میں ڈکیتی کی دوسری واردات

کراچی : شاہ فیصل کالونی تھانے کی حدود میں موبائل شاپ پر 1 ماہ میں ڈکیتی کی دوسری واردات ہوگئی۔

نجی شاپنگ سینٹر میں واقع موبائل شاپ پر 6 سے 7 ملزمان نے ڈکیتی کی، ڈکیتی کے دوران ڈاکو 40 لاکھ روپے مالیت کے موبائل فونز اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر کے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔

Related posts

لاپتہ افراد کیسز،تمام وزرائے اعظم کونوٹس جاری کرنے کا حکم

ibrahim ibrahim

شہبازشریف منی لانڈرنگ کے مرتکب پائے گئے،شہزاد اکبر

ibrahim ibrahim

سیالکوٹ واقعہ کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال

Hassam alam

Leave a Comment