Urdu
تازہ ترین کھیل

کرکٹر رومان رئیس کی بیٹی چھت سے گر کر شدید زخمی

کراچی : قومی کرکٹر رومان رئیس کی دو سالہ صاحبزادی چھت سے گر کر شدید زخمی ہو گئی ۔

قومی کرکٹر رومان رئیس کی دو سالہ صاحبزادی حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ رومان رئیس کی دو سالہ بیٹی کی چھت سے گری جس کے باعث ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی جبکہ سر پر بھی شدید چوٹیں آئیں ہیں۔

رومان رئیس کی بیٹی نجی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔ رومان رئیس نے اپنے چاہنے والوں اور قوم سے دعا کی اپیل کی ہے ۔

Related posts

گورنرخیبرپختونخوا نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوادیا

Rauf ansari

قومی اسمبلی اجلاس، منی بجٹ میں 150اشیاء پرسیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز

Rauf ansari

پاکستان میں نہ بولنے کی آزادی ہے، نہ سانس لینے کی، بلاول بھٹو

Hassaan Akif

Leave a Comment