Urdu
تازہ ترین دنیا

روس نے یوکرین کی سرحد پر تعینات فوج واپس بلا لی

ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کی سرحد سے کچھ فوجی واپس بلارہے ہیں۔ روسی وزارت دفاع نے ٹرین کے ذریعے ٹینکوں کی واپسی کی تصاویر جاری کردی ہیں ۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوکرین کی سرحد کے ساتھ روسی علاقے میں موجود کچھ فوجی واپس بیس کی جانب جارہے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے حکام نے ٹینکوں کی ٹرین کے ذریعے واپسی کی تصاویر جاری کردیں۔

دوسری جانب نیٹوکے چیف اسٹولٹن برگ نے برسلز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ روسی فوجیوں کی واپسی کے شواہد نہیں ملے لیکن پیوٹن کے بیان سے معلوم ہوتاہے کہ ماسکو یورپ کے ساتھ کشیدگی کم کر رہاہے۔

Related posts

ناظم جوکھیو کے قتل پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

Hassaan Akif

لاہور:مصری شاہ میں قاتل ڈور نے نوجوان کی زندگی کا چراغ گل کر دیا

ibrahim ibrahim

پشاور:قصہ خوانی بازارمیں مسجد میں دھماکہ،30افراد شہید

ibrahim ibrahim

Leave a Comment