Urdu
ابتک پاکستان کاروبار

پیٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔سیلز ٹیکس نوٹی فکیشن کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اکتیس جنوری تک مستحکم رہیں گی۔

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 2.5 فیصد ہے جبکہ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 5اعشاریہ 44 فیصد کیا گیا ہے۔ لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح 2اعشاریہ 7فیصد کردی گئی ۔

نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 8اعشاریہ 3فیصد ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 31 جنوری تک مستحکم رہیں گی۔

Related posts

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر کا فریق بننے کا فیصلہ

Hassam alam

پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست

Rauf ansari

بی جے پی رہنما کی گستا خانہ بیان پر وزیراعظم کی شدید مذمت

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment