اسلام آباد: قلین مشتاق کا پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ، زرائع کے مطابق ثقلین مشتاق نے اپنا استعفی چیئرمین پی سی بی کو بجھوا دیا۔
پی سی بی ثقلین مشتاق کو ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کرنے کا خواہش مند تھا،ثقلین مشتاق کے پی سی بی کے ساتھ مالی معاملات طے نہ ہو سکے، ثقلین مشتاق نے گزشتہ برس بھی استعفی دیا تھا،ثقلین مشتاق کو پھر عبوری کوچ مقرر کر دیا گیا تھا، ثقلین مشتاق نے اپنا استعفی چیئرمین پی سی بی کو بجھوا دیا ہے۔
