Urdu
پاکستان تازہ ترین

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ( ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام) ہیک کر لیے گئے۔

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ( ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام) ہیک کر لیے گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ سربیا میں پاکستانی ایمبیسی کا ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگئے ہیں۔

ہیکر نے پاکستانی سفارتخانے سربیا کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے لیے پیغام پوسٹ کیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ان اکاؤنٹس پر پوسٹ کیے جانے والے پیغامات سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے نہیں ہیں۔ دفتر خارجہ کی طر ف سے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Related posts

ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت کراچی کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس

Hassaan Akif

فی تولہ سونا1لاکھ 36ہزار 600روپے کا ہوگیا

Rauf ansari

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں کمی، فی اونس 1801 ڈالر کا ہوگیا

Rauf ansari

Leave a Comment