سرگودھا میں پی ٹی آئی اج میدان سجائے گی

سرگودھا میں پاکستان تحریک انصاف اسپورٹس اسٹیڈیم میں میدان سجا رہی ہے۔ اسٹیج تیار ہے اور کرسیاں لگادی گئی ہیں۔

سرگودھا میں پی ٹی آئی آج پاور شو کے لیئے تیار۔ سرگودھا اسپورٹس اسٹیڈیم میں پنڈال کی تیاری مکمل ہو گئی۔ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی تقریر کے لیئے اسی فٹ لمبا اور 20 فٹ اونچا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔ سرگودھا پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج رات جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More