Urdu
تازہ ترین دنیا

ریاض:ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے تین افراد جاں بحق

سعودیہ عرب کے دارالحکومت ریاض ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔

ریاض میں مقیم کراچی سے تعلق رکھنے والے حارث حق اپنی فیملی کے ہمراہ مدینہ منورہ جارہے تھے کہ مدینہ منورہ سے چالیس کلومیٹر قبل کار تیزرفتاری کے سبب بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں حارث حق کی اہلیہ سدرہ عالم چار سالہ بیٹی عنابیہ اور ڈھائی سالہ بیٹا عبداللہ موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ حارث خان اور ان کی بڑی بیٹی زخمی ہوئے ہیں دونوں زخمیوں کو مدینہ منورہ کے ہسپتال میں پہنچا دیا گیا۔ ماں سمیت دونوں بچوں کی تدفین آج جنت البقیع قبرستان میں کی جائے گی ۔

Related posts

علی زیدی کا 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک مارچ کا اعلان

Hassaan Akif

وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں کا اجلاس طلب کر لیا: سفرا کی کانفرنس بلانے کا بھی فیصلہ

Hassam alam

کورونا سےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پچیس افراد انتقال کرگئے

ibrahim ibrahim

Leave a Comment