0 ریاض: سعودی عرب نے غیرملکیوں کوشہریت دینے کا فیصلہ کیاہے،اس حوالے سے شاہی حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے،حکام نے ایک دن پہلے غیر ملکیوں کو ملکیت خریدنے کا حق دیا تھا۔