Urdu
پاکستان تازہ ترین

سعودی وزیرداخلہ شہزاد عبدالعزیز آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: سعودی وزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف آج پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے، دورے کے دوران سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

سعودی وزیرداخلہ پاکستانی ہم منصب شیخ رشید سے ملاقات کریں گے، جس میں سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا، کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں میں نرمی پر بھی بات ہوگی۔ سعودی وزیر داخلہ صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Related posts

جعلی پیر نے خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی

Rauf ansari

آسٹریا کے وزیر خارجہ آج چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

ibrahim ibrahim

عوام لانگ مارچ میں شامل ہو کر ظالم حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کریں ،مراد علی شاہ

Rauf ansari

Leave a Comment