Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین کاروبار

شرح سود ایک فیصد اضافے کے بعد 9.75 فیصد ہوگئی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔ 100 بیسز پوائنٹس اضافے کے بعد شرح سود 8.75 فیصد سے بڑھ کر9.75 فیصد ہوگئی۔

مرکزی بینک نے پالیسی ریٹ کو 100بیسس پوائنٹس بڑھا کر9.75فیصد کرنے کا فیصلہ کیا۔اس سے قبل شرح سود8.75 تھی جسے 1فیصد بڑھاکر 9.75 کردیا گیا۔ 19نومبر کو اسٹیٹ بینک نےبنیادی شرح سود ڈیڑھ فیصد اضافے سے8 اعشاریہ سات پانچ فیصد کی تھی۔

Related posts

ڈالر کی اونچی اڑان

Zaib Ullah Khan

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

Hassam alam

شیخ رشید کا اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

Hassam alam

Leave a Comment