کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ۔ مرکزی بینک نے شرح سود مزید ڈیڑھ فیصد بڑھادی گئی ۔شرح سود میں ایک عشاریہ پچاس بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا گیا ہے ۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ۔ مرکزی بینک نے شرح سود میں1.50بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد شرح سود آٹھ اعشاریہ75 فیصد ہوگئی ہے ۔
مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مطابق بیلنس آف پیمنٹ میں اضافہ ہوا جبکہ مہنگائی کی شرح میں توقعات سے زیادہ اضافہ ہو رہا ہے ۔ مہنگائی کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ میں اضافہ کیاگیا ہے