Urdu
پاکستان تازہ ترین

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر

اسلام آباد: حکومت نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کر دیاہے۔ریفرنس میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کی استدعا کی گئی ہے،صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ سے 4 سوالوں کا جواب مانگا گیا ہے۔

پہلا سوال،آرٹیکل 63 اے کی کونسی تشریح قابل۔قبول ہے ؟
اول۔۔۔۔کیا پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے سے نہیں روکا جا سکتا؟
دوئم۔پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ شمار نہیں ہوگا،ایسا کرنے والا تاحیات اناہل ہوگا؟
دوسرا سوال،کیا منحرف ارکان کا رکن ووٹ شمار ہوگا یا گنتی میں شمار نہی ہوگا ؟
تیسرا سوال،پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والا رکن صادق اور امین نہیں رہے گا کیا ایسے ممبر تاحیات نااہل ہوگا؟
چوتھا سوال،فلور کراسنگ یا ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے مزید اقدامات کیا ہو سکتے ہیں؟
آرٹیکل 63 اے میں نااہلی کی مدت کا تعین نہیں کیا گیا۔

Related posts

نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

Hassaan Akif

عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس

Nehal qavi

عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کو دنیا سے کوچ کیے 29 برس بیت گئے

Hassam alam

Leave a Comment