Urdu
پاکستان تازہ ترین عدالتیں و مقدمے

آج چار بجے وزیر اعلیٰ کی ووٹنگ کا عمل نہیں ہوگا،سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے ہیں کہ یہ بات طے ہے آج چار بجے ووٹنگ کا عمل نہیں ہوگا۔ پرویز الہی نے حمزہ شہباز کو وزیراعلی برقرار رکھنے پر آمادگی ظاہر کی۔ جس پر بابر اعوان نے کہا کہ یہ ہمارا مؤقف نہیں ہے ۔

چیف جسٹس نے کہا آپ کے وزیراعلیٰ کے امیدوار کے وکیل ایسا بول رہے ہیں ۔ سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز اور پرویز الٰہی کو لاہور رجسٹری میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا دونوں کے بیانات کے بعد دیکھیں گے۔

Related posts

بائیس مارچ سے پہلے اجلاس نہ بلایا تو آئین شکنی ہوگی، مریم اورنگزیب

Rauf ansari

اسلام آباد ہائیکورٹ، دو ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی گئی

Hassaan Akif

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

ibrahim ibrahim

Leave a Comment