Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن 3 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کولاچی میں کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اہل علاقہ نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہا اور دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مکمل حمایت کا اظہار کیا۔

Related posts

لڑکیوں کی شادی کی کم سے کم عمر کا تعین کرنے کیلئے قانون سازی کی ہدایت

ibrahim ibrahim

کراچی میں پارہ بیالیس ڈگری کو چھو گیا

ibrahim ibrahim

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اختیارات اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

ibrahim ibrahim

Leave a Comment