لاہور: تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے کے حوالے سے سیکیورٹی تھریٹس سامنے آ گئے ۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف کی قیادت کو خط لکھ سیکیورٹی تھریٹس سے متعلق آگاہ کر دیا ۔
ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف کی قیادت کو خط لکھا ہے ۔ خط کے متن میں تحریک انصاف کی قیادت کو خط لکھ سیکیورٹی تھریٹس سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے ۔