Urdu
پاکستان تازہ ترین

شفقت محمود کا اسموگ کے باعث اسکولز بند نہ کرنے کا اعلان

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسموگ کے باعث اسکولز بند نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں کہ کورونا کے باعث پہلے ہی بچوں کی تعلیم کا بہت حرج ہوا ہے۔ اسموگ کے باعث سکول بند نہیں کریں گے، اس دفعہ تمام امتحانات معمول کے مطابق ہوگے۔

وفاقی وزیر تعلیم نے نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں ڈیجیٹل سٹوڈیو اور نئے گرجوایٹ بلاک کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود سینیٹ میں پاس ہونے ولے تعلیم سے متعلق بلز پر اپوزیشن بہت واویلا کر رہی ہے۔ دسمبر سے پنجاب بھر میں ہیلتھ کارڈز کی تقسیم شروع ہو جائے گی۔

شفقت محمود کا کہنا تھا کہ کورونا بہت حد تک کنٹرول ہوچکا ہے اب بچوں کے تمام امتحانات مئی اور جون میں معمول کے مطابق ہوں گے۔

Related posts

سابق وزیراعظم عمران خان کو کل پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا

Nehal qavi

ملک میں کورونا بے قابو: ایک دن میں تین ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ

Hassam alam

معیشت پر ناکام تجربے اب بند ہونے چاہیں، شیری رحمان

Hassam alam

Leave a Comment