Urdu
ابتک اسپیشل تازہ ترین

کراچی میں گزشتہ روز شہاب ثاقب گرنے کی ویڈیو وائرل

کراچی میں گزشتہ روز شہاب ثاقب گرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، ہفتے کی شام 7 بجکر 15 منٹ پرشہاب ثاقب گرتے ہوئے نظر آیا۔ کراچی کے علاقے ملیر میں واقع گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے نے شہاب ثاقب گرنے کا منظر قید کیا تھا۔

گزشتہ شام 7 بجکر 15 منٹ پر یہ نظارہ آسمان پر نظر آیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ موسمی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ شہاب ثاقب زمین سے سینکڑوں کلومیٹر اوپر ہوتے ہیں، شہاب ثاقب جلنے کے بعد فضا میں ہی ختم ہو جاتا ہے اور فضا میں ختم ہونے سے ان سے آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔

Related posts

پاکستان کو اتنا نقصان بھارت اور اسرائیل سے نہیں ہوا جتنا عمران پہنچا رہے ہیں، شرجیل میمن

Nehal qavi

حکومت کے اتحادی بھی چھوڑ کر جا رہے ہیں، احسن اقبال

Hassaan Akif

عمران خان پاکستان دشمن لابی کی سیاست کر رہے ہیں

Hassam alam

Leave a Comment