وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین ایف بی آر کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم کو ایف بی آر کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کے بارے مکمل رپورٹ طلب کرلی،وزیراعظم کو ایف بی آر کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More