سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن اور براڈکاسٹنگ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ شہباز گل کو بنی گالا چوک سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں آئے لوگوں نے اغوا کیا ہے۔