Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

شہباز گل تشدد کیس، ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج کو انکوائری افسر مقرر کیا جائے

شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کے خلاف پی ٹی آئی درخواست نمٹا دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کے خلاف پی ٹی آئی درخواست نمٹا دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے شہباز گل پر تشدد کے معاملے پر وفاقی حکومت اور سیکرٹری داخلہ کو انکوائری افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ کے کسی ریٹائرڈ جج کو انکوائری افسر مقرر کیا جائے۔ شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کے دوران ایس ایس پی رینک کا افسر سپروائز کرے، نگران افسر اس بات کو یقینی بنائے کہ ریمانڈ کے دوران شہباز گل ہو کوئی تشدد نہ ہو۔

Related posts

الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریوں سے مکمل واقف ہے، ترجمان

Rauf ansari

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

Nehal qavi

وزیراعظم نے اسلام آباد میں بلیو گرین لائن بسوں کا افتتاح کردیا

Hassam alam

Leave a Comment