Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

شہباز گل کو طبی معائنے کے لیئے پمز اسپتال پہنچا دیا گیا

ڈاکٹر شہباز گل کو طبی معائنے کیلئے پمزہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ پمز اسپتال میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہبازگل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس نے شہباز گل کے طبی معائنے کے لیئے پمز اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ اسپتال میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

رہنما پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ سابقہ بورڈ پر عدم اعتماد کے پیش نظر پروفیسرز پر مشتمل بورڈ تشکیل دیا گیا۔ پانچ شعبہ جات کے پروفیسرز شہباز گل کا میڈیکل کریں گے۔ بورڈ میں سرجری، میڈیسن، کارڈک، نیورو میڈیسن اور آرتھوپیڈک کے پروفیسرز ڈاکٹرز شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل کو سانس کی بیماری ہے۔ پمز اسپتال میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

Related posts

اسلام آباد پولیس پر امن و امان قائم رکھنے کی زیادہ ذمہ داری ہے

Hassam alam

چودھری پرویز الٰہی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں،شجاعت حسین

ibrahim ibrahim

آصف علی زرداری کورونا کا شکار ہو گئے

ibrahim ibrahim

Leave a Comment