Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

عمران خان کا صادق اور امین کا روپ ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا، شہباز شریف

لاہور: اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کاپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق بیان سامنے آگیا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران خان پر فرد جرم ہے ، تحریک انصاف 7سال سے فارن فنڈنگ کیس سے بھاگ رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کا صادق اور امین کا روپ ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا ۔

Related posts

کورونا سے مزید 9 جاں بحق، اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار سے زائد ہوگئی

Rauf ansari

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 11 پوائنٹس کے اضافے سے44ہزار 525 پربند

Rauf ansari

معیشت پر ناکام تجربے اب بند ہونے چاہیں، شیری رحمان

Hassam alam

Leave a Comment