Urdu
تازہ ترین کھیل

آسٹریلین لیجنڈری اسپنر شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کینبرا: آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلین لیگ اسپنر شین وارن تھائی لینڈ میں مردہ حالت میں پائےگئے۔شین وارن تھائی لینڈ کے وِلا میں مردہ حالت میں پائے گئے، ان کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا۔

شین وارن نے آسٹریلیا کی جانب سے 145 ٹیسٹ میچز میں 708 وکٹیں لیں، شین وارن نے 194 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 293 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔شین وارن نے 1992 سے 2007 تک آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

Related posts

ہفتے کی چھٹی بحال ،مارکیٹوں کی شام سات بجے بند ش کا فیصلہ نہیں ہوسکا

Zaib Ullah Khan

شیخ رشید کی ملک میں خانہ جنگی کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی،رانا ثنااللہ

ibrahim ibrahim

جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے گرفتار کیے گئے تمام کارکنان رہا

ibrahim ibrahim

Leave a Comment