Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

شریف خاندان نےسیاسی اشرافیہ سےمل کرملکی معیشت تباہ کی، حسان خاور

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کےہرفردکوپرانے سےپرانے گانے یاد ہیں مگر لندن فلیٹس کی منی ٹریل،رسیدیں اوراکاؤنٹس میں اربوں ڈالنے والے یاد نہیں ہے ۔

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شریف خاندان نےسیاسی اشرافیہ سےمل کرملکی معیشت تباہ کی۔اپوزیشن حکومت کےخلاف صرف پراپیگنڈہ کرناجانتی ہے۔

حسان خاور نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شریف فیملی کےہرفردکوپرانے سےپرانے گانے یاد ہیں۔شریف خاندان کومنی ٹریل،رسیدیں اوراکاؤنٹس میں اربوں ڈالنےوالے نہیں یاد۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب نے علیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا

Hassam alam

امریکا کا پاکستان سے معطل سیکیورٹی تعاون بحال کرنے پرغور

Rauf ansari

ڈالر2 روپے 25 پیسے سستا ہوگیا

Rauf ansari

Leave a Comment